Ahkam e Eid ul Azha o Qurbani By Mufti Muhammad Shafi احکام عیدالاضحی و قربانی

 

Read Online

Ahkam e Eid ul Azha o Qurbani By Mufti Muhammad Shafi احکام عیدالاضحی و قربانی

Download (8MB)

Link 1      Link 2

احکام عید الاضحی و قربانی
تاليف: حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ( مفتی اعظم پاکستان )
اضافہ و تحقیق: حضرت مولانا مفتی محمد شعیب الله خان بانی و مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور

مقدمہ تحقيق
یہ رسالہ حضرت اقدس مولانا مفتی محمد شفیع صاحب کی ایک جامع تحریر ہے جو آپ کی کتاب ” جواہر الفقہ ” جلد اول میں شامل ہے ۔ عید الاضحیٰ اور قربانی کے اہم اور ضروری مسائل و احکام اس میں جمع کئے گئے ہیں۔ میں نے اس میں بعض ضروری مسائل کا اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی ترتیب بھی کر دی ہے اور چونکہ حضرت نے اختصار کے پیش نظر مکمل حوالے درج کرنے کا اہتمام نہیں فرمایا تھا ، اس لیے میں نے اس میں درج احکام و مسائل کے حوالے بھی لکھ دئے ہیں ۔ امتیاز کے لیے اپنی تحریر کے شروع میں لفظ ”اضافہ “ اور آخر میں (مش) لکھ دیا ہے۔
اللہ سے دعاء ہے کہ اللہ تعالی اس کو شرف قبول بخشے ۔ آمین یا رب العالمین ۔
مفتی محمد شعیب الله خان

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ