Paja Suragh e Zindagi By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi پاجا سراغ زندگی

 

Read Online

Paja Suragh e Zindagi By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi پاجا سراغ زندگی

Download (4MB)

Link 1     Link 2

پاجا سراغ زندگی
تصنیف: مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

زیر نظر مجموعہ مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کی ان تقریروں پر مشتمل ہے جو مولانا نے طلبائے دارالعلوم ندوۃ العلماء کے سامنے مختلف مواقع پر اور اکثر تعلیمی سال کے آغاز پر کیں۔ ان تقریروں کا مرکزی خیال اور بنیادی موضوع ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ ایک طالب علم کی نگاہ کن بلند مقاصد پر رہنی چاہئیے ، اور اپنے محدود و مخصوص ماحول میں رہ کر بھی وہ کیا کچھ بن سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے جو جوہر کمال اس کے اندر ودیعت فرمایا ہے اس کو ترقی دے کر اور چمکا کر وہ کن علمی و روحانی بلندیوں پر اپنا نشیمن بنا سکتا ہے؟
صفحات: ۱۸۵
ناشر: مجلس نشریات اسلام کراچی

اجمالی فہرست
اخلاص، جذبہ قربانی اور جوہر ذاتی۔
مدرسے کا مقصد۔
ذاتی تعلق ، ذاتی محنت اورجذبہ خدا طلبی۔
آج نبوت محمدی ﷺ پر الحاد و دہریت کا حملہ ہے۔
اخلاص اور اختصاص۔
پاکیزہ ذوق علم و مطالعہ کی کنجی ہے۔
ہماری آج کی کامیابیوں کا سہرا انہی کے سر ہے۔
زمانہ کا دامن پھیلتا اور سمٹتا رہتا ہے۔
طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں۔
عصر جدید کا چیلنج اور اس کا جواب۔
زمانہ جس زبان کو سمجھتا ہے وہ نفع اور زندگی کے استحقاق کی زبان ہے۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ