Tohfa e Dulha By Maulana Muhammad Haneef Abdul Majeed تحفہ دولہا

 

Read Online

Tohfa e Dulha By Maulana Muhammad Haneef Abdul Majeed تحفہ دولہا

Download (8MB)

Link 1     Link 2

تحفہ دلہا
ازدواجی زندگی خوش گوار اور کام یاب بنانے کے لئے ایک بہترین کتاب
تالیف: مولانا محمد حنیف عبد المجيد
صفحات: ۳۸۵
اشاعت: رجب ۱۴۳۳ھ بمطابق جون ۲۰۱۲ء
ناشر: بیت العلم کراچی

اس کتاب میں ایک مرد پر شوہر ہونے کی حیثیت سے عائد ہونے والی اسلامی ذمہ داریوں کی نشاندہی۔۔۔ بیوی کے حقوق ادا کرنے کی ترغیب ۔۔۔ بیوی سے سدا نبھانے کے اصول ۔۔۔ بیوی سے محبت ۔۔۔ بیوی کی قدر ۔۔۔ اس کے ساتھ حسن سلوک ۔۔۔ اس کی خامیوں سے درگزر کی لطیف ترکیبیں ۔۔۔ اپنی بیوی کو اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں سے بچانے اور اس کے ذریعے رشتہ دار اور محلہ کی عورتوں کو پورے پورے دین پر عمل کروانے کی فکر دلانے والے مضامین ۔۔۔ اسی طرح میاں بیوی ۔۔۔ ساس بہو ۔۔۔ نند بھابھی ۔۔۔ کے مابین کشیدگی اور اس قسم کی تمام پریشانیوں اور غموں سے نجات پانے کے لئے مسلّم نفسیاتی اصول اس طرح بیان کئے گئے ہیں کہ ایک خوش حال اور مطمئن معاشرہ کی تشکیل ہو، اور میاں بیوی میں خوب محبت و الفت اور مودت و اپنائیت پیدا ہو۔
اگر دولہا صاحبان (شوہر) کتاب میں درج ہدایات پر عمل کریں تو ان شاء اللہ تعالیٰ ہر گھر جنت کا نمونہ بن سکتا ہے اور گھر والوں کو دین و دنیا کی کامیابی و سرخروئی حاصل ہو سکتی ہے۔ لہذا ہر مسلمان شوہر کو یہ کتاب دعائیں مانگ کر عمل کی نیت سے پڑھنی چاہیئے ۔ تاکہ اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے تمام شادی شدہ جوڑوں میں سچی دلی محبت پیدا فرمائے۔

Tohfa e Dulhan – تحفہ دلہن

 

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ