Kitab ul Masail By Mufti Muhammad Salman Mansoorpuri کتاب المسائل

 

Kitab ul Masail - کتاب المسائل

Read Online

Vol 1      Vol 2      Vol 3

Vol 4       Vol 5

Download Link 1

Vol 1(4MB)      Vol 2(3MB)

Vol 3(4MB)       Vol 4(4MB)

Vol 5(7MB)

Download Link 2

Vol 1(4MB)    Vol 2(3MB)

Vol 3(4MB)       Vol 4(4MB)

Vol 5(7MB)

کتاب المسائل
مرتب: مفتی محمد سلمان منصورپوری
صفحات: ۳۵۲
ناشر: المركز العلمي للنشر والتحقيق لال باغ مراد آباد

جلد 1: طہارت۔ نماز۔
جلد 2: جنائز۔ روزہ۔ زکوۃ۔ قربانی۔ عقیقہ۔
جلد 3: حج۔ عمرہ۔ زیارت مدینہ منورہ۔
جلد 4: عقد نکاح۔ رشتہ ناطہ۔ کفاءت۔ مصاہرت۔ رضاعت۔ محرمات اور مہر وغیرہ کے ضروری مسائل۔
جلد 5: طلاق۔ حلالہ۔ خلع۔ فسخ و تفریق۔ ظہار۔ ایلاء۔ لعان۔ عدت۔ ثبوت نسب۔ اولاد کی پرورش اور نفقہ وغیرہ کے ضروری مسائل۔

 

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 2 Comments

  1. Yasir Adeel

    Aslamualikum beauty paular ko dukan rent per dey saktay hai jiss main sir ladies hi ho

    1. Admin

      اگر بیوٹی پارلر میں شرعی شرائط کالحاظ رکھا جاتا ہو، مثلاً: وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پردے کا اہتمام ہو، پارلر صرف عورتوں کی زیب و زینت کے لیے مختص ہو، کسی ناجائز کام کا ارتکاب نہ ہو جیسے: عورتوں کے سر کے بالوں کا کاٹنا، غیر شرعی بھنویں بنوانا، اعضاءِ مستورہ کا کھلنا، تصویر سازی وغیرہ،تو ان شرائط کے ساتھ بیوٹی پارلر کے لیے دوکان کرائے پر دی جا سکتی ہے۔۔۔۔ فتوی

آپ کی رائے یا تبصرہ