Ahl e Dil Kay Tarpa Denay Walay Waqiaat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

 

Ahl-e-Dil-Kay-Tarpa-Denay-Walay-Waqiaat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04

Download Link 1

Vol 01(11MB)    Vol 02(10MB)

Vol 03(07MB)    Vol 04(08MB)

Download Link 2

Vol 01(11MB)    Vol 02(10MB)

Vol 03(07MB)    Vol 04(08MB)

از افادات: مولانا پیر ذوالفقار احمد مجددى نقشبندی
مرتب: مفتی محمد انعام الحق قاسمی نقشبندی مدظلہ (سیتا مڑھی ، بہار)
ناشر: مكتبة الفقير

 کلام ربانی اور کتاب الہی کا ایک حصہ واقعات و قصص پر مشتمل ہے جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا خوابیدہ  دلوں کو بیدار کرنا اور خاصان خدا کے نقش پا پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور قوموں کے عروج و زوال کی داستان سنا کر اعلی اخلاق و کردار کا مشتعل دکھلاتا ہے اس حکمت و مصلحت کے پیش نظر ہر دور میں علوم نبوت کے پاسبان تقریر وتحریر میں، طاعت و عبادت، محبت و معرفت، علم و استقامت اور اخلاق حسنہ سے پیراستہ ہونے کیلئے تڑ پادینے والے واقعات بیان کرتے آئے ہیں اسی قسم کے واقعات کا یہ مجموعہ ہے جو حضرت اقدس عارف باللہ حضرت ذو الفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہیں۔۔۔ مرتب

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 0 Comments

  1. Qazi Amjad

    جزاک اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ حفظہ اللہ

  2. محمد افضل مدنی

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپ نے کہ اس ویب سائٹ کو کھول کر ۔جزاکم اللہ خیرا ۔

    1. Admin

      جزاکم اللہ۔۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ھے۔

  3. rizwanullah

    good

آپ کی رائے یا تبصرہ