Qadyaniat Islam aur Science ke Katehray main By Irfan Mahmood Barq قادیانیت اسلام اور سائنس کے کٹہرے میں

 

Read Online

Qadyaniat Islam aur Science ke Katehray main By Irfan Mahmood Barq قادیانیت اسلام اور سائنس کے کٹہرے میں

Download (4MB)

Link 1       Link 2

قادیانیت اسلام اور سائنس کے کٹہرے
مصنف: عرفان محمود برق
صفحات: ۳۶۸
ناشر: تحریک فدایان ختم نبوت ضلع لاہور

زیر نظر کتاب ایک ایسی تصنیف ہے جس میں مصنف نے قادیانیوں کی توجہ ان کے غیر اسلامی اور غیر فطری مذہب کی طرف مبذول کرواتے ہوئے انھیں دعوت اسلام دی ہے اور انھیں اس بات کا احساس دلایا ہے کہ ان کے مذہب کا بانی مرزا غلام احمد قادیانی اپنی ان من گھڑت شیطانی تعلیمات پر عمل پیرا رہنے کی وجہ سے ہمیشہ بیمار رہا ہے۔ عرفان محمود برق صاحب نے قادیانیت کو اسلام و سائنس کے کٹہرے میں کھڑا کرکے اُن کے اپنے اوپر لگائے ہوئے اسلامی و سائنسی لیبل کو یزی طرح چاک کر دیا ہے اور ٹھوس دلائل سے یہ واضح کر دیا ہے کہ جو شخص اس جھوٹے مذہب کی تعلیمات پر
عمل پیرا ہو گا وہ اپنی دنیا و آخرت دونوں کو تباہ کرلے گا۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ