Wiladat e Nabwi [S.A.W] By Maulana Abul Kalam Azad ولادت نبوی ﷺ

 

Read Online

Wiladat e Nabwi ولادت نبوی ﷺ

Download (1MB)

Link 1      Link 2

ولادت نبوی صلی اللہ علیه وسلم
مصنف : مولانا ابوالکلام آزاد
صفحات: ۱۰۴
ناشر: مکتبہ جمال لاہور

یہ کتابچہ دراصل ایک اصلاحی خطاب ہے جس میں روئے سخن مسلمانوں کے اس طبقے کی طرف ہے جس نے جب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایمانی تقاضے کو محض ایک رسمی شکل دے کر خود کو ان ذمہ داریوں سے الگ کر رکھا ہے جو اس سے عہدہ برآ ہونے کے لئے پوری اُمت پر عائد ہوتی ہیں۔ مولانا ایک ایسے مصلح کی طرح جو اپنی اصلاح طلب قوم کی نفسیات سے خوب آگاہ ہے ، تمام خرابیوں کی وضاحت سے نشان دہی کرنے کے باوجود کہیں توہین و تحقیر کا رویہ اختیار نہیں کیا۔ ہر جگہ ایک بچے خیرخواہ کی دلسوزی سے کام لیا ہے۔۔۔۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 0 Comments

  1. আব্দুশ শাকুর সুফিয়ান

    ما شاء اللہ

آپ کی رائے یا تبصرہ