Zaad e Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi زاد حرم

 

Read Online

Zaad e Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi زاد حرم

Download (6MB)

Link 1     Link 2

زاد حرم
حرمین شریفین میں فرمائے گئے بیانات
از افادات: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
تخریج: مولانا محمد رضوان قریشی نقشبندی
اشاعت اول اپریل 2014 ء
ناشر: مكتبة الفقير

یہ کتاب حج سے متعلقہ ان بیانات کا مجموعہ ہے جو 2011ء کے حج کے موقع پر مختلف مجالس میں ارشاد فرمائے گئے ۔  یہ کتاب زیارت حرمین شریفین سے شرف یاب ہونے والوں یا اس کی تمنا رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے، جس میں حرمین شریفین میں حاضری کے آداب کو بہترین پیرائے میں بیان کیا گیا ہے ، اس کے علاوہ اسلام کے دو اہم رکن حج اور نماز کے معارف کو بھی دلنشین انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ