Fahm e Quran By Maulana Saeed M.A Ahmad Akbarabadi فہم قرآن

 

Read Online

Fahm e Quran فہم قرآن

Download (3MB)

Link 1       Link 2

جس میں فہم قرآن سے متعلق تمام قدیم و جدید نظریوں پر مبسوط اور محققانہ بحث کی گئی ہے اور قرآن مجید کے آسان ہونے کی حقیقت کو دل نشین پیرایہ میں واضح کیا گیا ہے، نیز بتایا گیا ہے کہ وحی الہی اور کلام ربانی کا صیح او قطعی منشا معلوم کرنے کے لیے صاحب شریعت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور اقوال و اعمال کا معلوم کرنا کیوں ضروری ہے ۔ اس سلسلہ میں تدوین حدیث اور اس سے متعلقہ مضامین فتنہ وضع حدیث، اس فتنہ کی روک تھام ، حدیث کے پایہ اعتبار ، صحابہ کی عدالت کثرت سے روایت کرنے والے بعض صحابہ کے حالات ، دور تابعین کی خصوصیات اور دیگر اہم عنوانات تفصیل سے کلام کیا گیا ہے.

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 0 Comments

  1. sheikh umet

    every body wents to haven but no body wents to dai

آپ کی رائے یا تبصرہ