Fatawa Usmani By Mufti Taqi Usmani فتاوی عثمانی

 

Fatawa Usmani - فتاوی عثمانی

Read Online

Vol 1     Vol 2     Vol 3

Vol 4

Download Link 1

Vol 1(10MB)      Vol 2(10MB)

Vol 3(10MB)      Vol 4(16MB)

Download Link 2

Vol 1(10MB)      Vol 2(10MB)

Vol 3(10MB)      Vol 4(16MB)

فتاوی عثمانی
پینتالیس سالہ خود نوشتہه فتاوی کا مجموعہ
از: مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ترتيب و تخريج: مولانا محمد زبیر حق نواز استاذ جامعہ دار العلوم کراچی
ناشر: مكتبہ معارف القرآن کراچی

جلد 1: كتاب الايمان والعقائد۔ كتاب السنة والبدعة۔ كتاب العلم والتاريخ۔ كتاب التفسير۔ كتاب الحديث۔ كتاب الدعوة والتبليغ۔ كتاب التصوف۔ كتاب الذكر والدعاء۔ كتاب حقوق المعاشرة۔ كتاب السير والمناقب۔ كتاب الطهارات۔ كتاب الصلوة۔ كتاب الجنائز۔

جلد 2: كتاب الزكاة۔ كتاب الصوم۔ كتاب الحج۔ كتاب النكاح۔ كتاب الطلاق۔ کتاب الأیمان و النذور۔ كتاب الوقف۔

جلد 3: كتاب الشركة والمضاربة۔ كتاب البيوع۔ كتاب الربا والقمار والتأمين۔ كتاب الاجارة۔ كتاب الرهن۔ كتاب الهبة۔ كتاب الوديعة والعارية۔ كتاب اللقطة۔ كتاب الغصب والضمان۔ كتاب الجهاد۔ كتاب الامارة والسياسة۔ كتاب الدعوى والشهادات والقضاء۔ كتاب الحدود۔ كتاب الجنايات۔ كتاب الصلح۔ كتاب الوكالة۔ كتاب القسمة۔
مختلف مالی دستاویزات، بانڈز اور چیک وغیرہ کا بیان، شیئر کے احکام، خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل، سود کے احکام، مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں سے متعلق مسائل۔ جوا اور انشورنس کا بیان۔ مختلف بینکوں کے احکام۔ کریڈٹ کارڈ اور اس کی مختلف قسموں کے احکام۔

جلد 4: كتاب الإسترقاق۔ كتاب الذبائح۔، كتاب الأضحية و العقیقۃ۔ كتاب إحياء الموات۔ كتاب الأشربة۔ كتاب الطب والتداوى۔ كتاب الحظر والإباحة۔ كتاب المتفرقات۔ علاج معالجہ، اعضاء کی پوند کاری، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور ضبط ولادت و غیرہ سے متعلق مسائل۔ کھانے پینے کے مسائل. لباس اور زینت کے مسائل۔ تصویر، ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر سی ڈی کے احکام۔ پردہ کے احکام۔ جماع اور زوجین کے تعلقات کا بیان۔ ہدیہ اور دعوت کے احکام۔ جھوٹ، خیانت اور توریہ سے متعلق مسائل۔ داڑھی اور جسم کے مختلف بالوں کے کاٹنے وغیرہ  کے احکام۔ سلام سے متعلق مسائل۔ خواب، کشف، مختلف دعا، زیارت قبور اور دیگر مسائل تصوف۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 2 Comments

  1. Muhammad Waseem Arain

    AOA…
    I have downloded the Fatwa of the Greatest teacher of the whole islamic world (i.e; Allama Mufti Muhammad Taqi Usmani db). Inshallah, by the grace of Allah, time must be managed to read the holy instructions of Accepted Holy Religion (Islam).

    Allah pak aasaaniyaan farmaye, aameen summa aameen…

  2. Muhammad Arshad

    A thankless task is being rendered by grand Mufti Taqi usmani sb through net which is the most needed in this age of technology.

آپ کی رائے یا تبصرہ