غیرمقلدین/ اہل حدیث

Ezah ul Adillah By Shykh ul Hind Maulana Mahmood Hasan ایضاح الادلۃ

Read Online

Ezah ul Adillah By Shykh ul Hind Maulana Mahmood Hasan ایضاح الادلۃ

Download (18MB)
Link 1      Link 2

ایضاح الادلۃ مع حاشیہ جدیدہ
جس میں ادلہ کاملہ میں دیے گئے غیر ملقدوں کے دس سوالات کے تحقیقی جوابات کی بصیرت افروز وضاحت اور ادلہ کاملہ کے  ردر میں لکھی گئی مصباح الادلہ کا شافی اور مسکت جواب ہے۔ نیز اس کے ضمن میں مختلف معرکۃ الآراء علمی مباحث پر محققانہ کلام کیا گیا ہے۔

افادات: شیخ الہند مفتی محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ 
تحقیق و تحشیہ: مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری۔
ترتیب و تزئین: مولانا مفتی محمد امین پالنپوری۔

Allama Iqbal aur Taqleed o Ijtehad By Mufti Muhammad Tahir Qasmi علامہ اقبال اور تقلید و اجتھاد

Read Online

Allama Iqbal aur Taqleed o Ijtehad By Mufti Muhammad Tahir Qasmi علامہ اقبال اور تقلید و اجتھاد

Download (1MB)
Link 1       Link 2

: تعارف

یہ کتاب سلامک فقہ اکیڈمی کے مسابقتی پروگرام میں لکھی گئی ھے اور پہلے نمبر سے کامیاب ھوئی ھے۔
علامہ اقبال کا نظریہ تقلید و اجتہاد پر لکھی گئی اب تک کی کتابوں میں سب سے معتدل، افراط تفریط سے پاک، معتبر کتب
اور معتبر علماء  کے اقوال کی روشنی میں لکھی گئی کتاب ھے۔ 
اکیڈمی کی جانب سے کتاب کو “تقلید و اجتہاد علامہ اقبال کے افکار کی روشنی میں” نام دیا گیا تھا ابھی اس کا نام رکھا گیا ھے “علامہ اقبال اور تقلید و اجتہاد”
مؤلف:  مفتی محمد طاہر شاھی قاسمی
  • 1
  • 2