Nida e Mimbar o Mehrab By Maulana Muhammad Aslam Sheikhupuri ندائے منبر و محراب

 

Nida e Mimbar o Mehrab By Maulana Muhammad Aslam Sheikhupuri نداۓ منبر و محراب

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07

Download Link 1

Vol 01(5MB)     Vol 02(12MB)

Vol 03(9MB)     Vol 04(6MB)

Vol 05(7MB)     Vol 06(9MB)

Vol 07(6MB)

Download Link 2

Vol 01(5MB)     Vol 02(12MB)

Vol 03(9MB)     Vol 04(6MB)

Vol 05(7MB)     Vol 06(9MB)

Vol 07(6MB)

ندائے منبر و محراب

جس میں قدیم و جدید موضوعات پر مدلل اور مفصل خطبات و مقالات شامل ہیں ۔ خطباء اور لیکچرز کے لئے بے مثال تحفہ، عوام و خواص کے لئے یکساں مفید، آیات و احادیث، مستند حکایات و واقعات، عالمانہ نکات و اشارات کا بیش بہا خزانہ

تالیف: مولانا محمد اسلم شیخوپوری

جلد ۱
وجود باری تعالی۔ مقام نبوت۔ محبت نبوی صلی الله عليهہ و سلم۔ علماء كا مقام۔ اتفاق اور اتحاد۔ موسيقى۔ سكون قلب۔ امانت۔ اسلام میں عورت کا مقام۔ موت۔

جلد ۲
توحید باری تعالی۔ عشاق محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کا انداز۔ یار غار۔ محرم حقائق کے آئینے میں۔ خلافت۔ مسلمان کے حقوق۔ پردہ۔ تربیت اولاد۔ پسند اپنی اپنی۔ نقلی ملا جعلی پیر۔

جلد ۳
قرآن اور صاحب قرآن۔ معجزات۔ انسان اول کی داستان کے دس اسباق۔ طوفان نوح۔ علم اور اسلام۔ محنت کش اور اسلام۔ عظیم ترین مگر مظلوم ترین کتاب۔ مسٹر اور ملا۔ جمعۃ المبارک۔ اذان زندہ حقائق کا اعلان۔ حضرت عمر فاروق رض۔ غافلوں کے لئے چند تازیانے۔ بے مثال کتاب۔ رشوت۔ منشیات۔

جلد ۴
سيدنا ابراهيم عليه السلام۔ شہید مظلوم۔ صحابہ کون تھے۔ توبہ۔ نماز۔ اصلاح عالم کے لیے قرآن کا چھ نکاتی پروگرام۔ جہاد۔ مجاهد کے اوصاف۔ قیامت۔ ظالموں کا انجام۔

جلد ۵
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصیت نامہ۔ قصہ یوسف علیہ السلام کی چند عبرتیں۔ روزه۔ حضرت علی کرم الله وجهه۔ جنت اور جنت میں لے جانے والے اعمال۔ جہنم اور جہنم میں لے جانے والے اعمال۔ یہود اور ہم۔ مسلمان عورت۔ فلمیں اور ڈرامے۔ پاکیزگی۔

جلد ۶
ولادت سے نبوت تک۔ نبوت سے ہجرت تک۔ ہجرت سے غزوات تک۔ غزوہ بدر۔ غزوہ احد۔ غزوه خندق۔ صلح حدیبیہ۔ غزوه خیبر۔ فتح مکہ۔ غزوہ تبوک۔ حجۃ الوداع۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر آخرت۔ میلاد النبی یا سیرت النبي صلى الله عليه وسلم۔ بے مثال انسان۔ سپہ سالار اعظم صلی اللہ علیہ وسلم۔ آقا کے چھ بڑے احسانات۔ مقصد بعثت۔ آقا کے چالیس ارشادات۔

جلد ۷
دجالی تہذیب ۱۔ دجالی تہذیب ۲۔ میڈیا کا مثبت اور منفی کردار۔ قومیت کا اسلامی تصور۔ کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ؟۔ سنت اور سائنس۔ شرح صدر۔ خاندانی منصوبہ بندی اور اسلام۔ بندوں سے اللہ کی محبت۔ سچائی کی تلاش۔ اسلام اور تقسیم وراثت۔ اسلام اور فیشن۔ تعدد ازواج۔ رشتے کیوں ٹوٹتے ہیں؟۔ اسلام اور زیبائش و آرائش۔ حدود و تعزیرات کا اسلامی تصور۔ نکاح کتنا مشکل کتنا آسان۔ میڈیا کا مثبت اور منفی کردار۔

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

This Post Has 7 Comments

  1. Md ismail

    نداءے ممبر مولانا اسلم شیخوپوری کے ۵ جلد بسیار کوشش کے باوجود ڈاونلوڈ نہین ہورہے ہیں

    1. Admin

      لنک درست کرلیا گیا۔ اب ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

      تکلیف کے لیے معذرت اور نشاندہي کے لیے شکریہ

  2. BilaalHaiderMuavia

    بارك الله في جهودكم وعلومكم

  3. مفتی عبدالعلی قاسمی

    بارك الله في جهودكم وعلومكم

    1. Admin

      آمین
      تقبل اللہ دعاکم و صالح اعمالکم۔
      جزاکم اللہ خیرا

  4. قیام الدین

    ماشاءاللہ

  5. مفتی محمد مبین

    ماشاءاللہ دل بہت خوش ہوا آپ حضرات کی یہ کاوش دیکھکر ..بارک اللہ فی علومکم

آپ کی رائے یا تبصرہ