Tazkira e Maulana Qasim Quraishi By Maulana Uzair Ahmad Miftahi تذکرہ مولانا قاسم قریشی

Read Online

Tazkira e Maulana Qasim Quraishi By Maulana Uzair Ahmad Miftahi تذکرہ مولانا قاسم قریشی

Download (4MB)
Link 1      Link 2

یہ کتاب جنوبی ہند کے مبلغِ عظیم، داعی کبیر حضرت مولانا قاسم قریشی صاحبؒ کی سوانح حیات کے روشن باب اور دعوت و تبلیغ کی مروجہ مبارک محنت کی ابتدا، بانی تبلیغ(حضرت جیؒ) کا مختصر سوانحی خاکہ، کرناٹک میں جماعت تبلیغ کی شروعات جیسے قیمتی معلومات پر مشتمل ھے۔

Amamah ki Shari Haisiyat By Maulana Uzair Ahmad Miftahi عمامہ کی شرعی حیثیت

Read Online

Amamah ki Shari Haisiyat By Maulana Uzair Ahmad Miftahi عمامہ کی شرعی حیثیت

Download (2MB)
Link 1      Link 2

اس کتاب میں عمامے کی تاریخ اور عمر۔ تاج اور عمامے کا فرق، عمامے کی احادیث اور اقوال سلف، عمامے کی مقدار، لمبائی، شملے کی تعداد اور سائز، فرشتوں کی پگڑیاں، رنگین عمامے، کفن کا عمامہ، نماز کا عمامہ، عیدین کا عمامہ، سفر کا عمامہ، مدرسے کا عمامہ وغیرہ سے متعلق احادیث اور فقہ کی روشنی میں کلام کیا گیا ھے۔