Teen Talaq par 2 Fatway By Mufti Zain ul Islam Qasmi تین طلاق پر دو فتوے

 

Read Online

Teen Talaq par Darul Deoband kay 2 Fatway By Mufti Zain ul Islam Qasmi تین طلاق پر دار العلوم دیوبند کے دو فتوے

Download (1MB)

Link 1      Link 2

تین طلاق پر دار العلوم دیوبند کے مدلل و مفصل دو فتوے
فتوی نمبر ۱: تین طلاق: قرآن کریم، احادیث نبویہ، اور اجماع امت کی روشنی میں۔
فتوی نمبر ۲: الفاظ طلاق کے تکرار سے تین طلاق واقع ھونے پر شبہات کا جواب۔
ان دونوں فتووں میں بیک وقت دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں جمہور امت کے مسلک کو دلائل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے اور ان استدلالات کا جواب بھی دیا گیا ہے جو تین طلاق کو ایک شمار کرنے والوں کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں، امید ہے کہ متلاشی حق کے لیے یہ تحریریں کافی ہوں گی۔

مصنف:  مفتی زین الاسلام قاسمی الہ آبادی مفتی دار العلوم دیو بند
سن طباعت : ربیع الاول ۱۴۳۹ھ مطابق دسمبر ۲۰۱۷ء
صفحات: ۵۵
ناشر: مکتبہ دار العلوم دیو بند

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ