Ulama e Deoband ki Ilmi aur Mutaliaati Zindagi By Maulana Abdul Qayyum Haqqani علماء دیوبند کی علمی اور مطالعاتی زندگی

 

Read Online

Ulama e Deoband ki Ilmi aur Mutaliaati Zindagi By Maulana Abdul Qayyum Haqqani علماء دیوبند کی علمی اور مطالعاتی زندگی

Download (6MB)

Link 1      Link 2

علماء دیوبند کی علمی اور مطالعاتی زندگی
ترتیب: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: ۳۶۳
اشاعت: ربیع الاول ۱۴۲۸/ اپریل ۲۰۰۷ء
ناشر: القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریره نوشہرہ

ماہنامہ “الحق” کے مدیر شہیر دار العلوم حقانیہ کے مہتمم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق کے جانشین حضرت العلامہ مولانا سمیع الحق رح نے “میری علمی اور مطالعاتی زندگی ” کے عنوان سے ایک سوالنامہ مرتب کیا۔ جسے ملک و بیرون ملک کے اکابر علماء، مشائخ ، قوی و ملی زعماء ، دانشوروں اور اکابر اساتذہ علم کی خدمت میں بھیجا گیا، جنہوں نے اپنی بھر پور علمی اور مطالعاتی زندگی کے تجربات، مشاہدات اور اس سلسلہ کے مفید آراء  پر مشتمل مختصر اور مفصل جوابات کی صورت میں وقیع مضامین تحریر فرمائے جو ماہنامہ الحق میں شائع ہوتے رہے جسے علمی و دینی اور مطالعاتی حلقوں میں بے حد پسند کیا گیا ۔ دو سال قبل وہی سوالنامہ احقر نے بعض دیگر حضرات کی خدمت میں بھیجا تو اس سلسلہ زریں کے کچھ مزید مضامین بھی موصول ہو گئے ۔۔۔۔ ان تمام مضامین کو مستقل کتابی صورت میں ترتیب دیگر اہل اسلام کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ جو اپنے زمانے کی اہم علمی اور دینی شخصیتوں کی عظیم کاوش کا ایک جامع مرقع ہے جو ایک ذمہ دار مسلمان کی علمی اور مطالعاتی زندگی کے صحیح خد و خال نمایاں کرتا ہے۔۔۔ مرتب

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ